RSS
تصویر

انسانیت کی بنیاد فطرت

درویش

Advertisements
 
تبصرہ چھوڑیں

Posted by پر مارچ 24, 2016 in Uncategorized

 
تصویر

توحید کا فلٹر

00001۔

 
تبصرہ چھوڑیں

Posted by پر جون 1, 2014 in Uncategorized

 

Balochistan

Image
بلوچستان کے متعلق ان لوگوں سے مت پوچھو ، جو چھاپے کی مدد سے اپنی پرسیپشن بناتے ہیں اور پھر ڈائس پر آکر دھوں دھار تقریریں کرتے ہیں ۔
ان سے پوچھو جنھوں نے بلوچستان میں اپنی زندگی کا بیشتر حصہ گذارا ، ان کے اباء و اجداد کی ہڈیاں وہاں موجود ہیں ۔ پھر وہ وہاں سے ھجرت کرنے پر مجبور ہوئے ۔
اسلام آباد سے جاکر ، سیرینا ہوٹل میں جاکر ٹہرنا ، مقالے سننا ، موجیں اڑانا اور واپس آنا ۔
ہماری طرح ، ذرا بس ایک جیپ میں ، چمن سے ژوب جاکر دکھائیں ۔ اپنی کار میں بچوں کے ساتھ کوئیٹہ دالبندین یا کوئیٹہ کراچی کا سفر کریں ۔ تو انہیں آٹے دال کا بھاؤ ، معلوم ہو ۔
پاکستان ، کے سیرینیوں (سیرینا کے باسیوں ) نے ایک جملہ بنایا ہے ، دیگر کئی فلاوری جملوں کے طرح :
” conspiracy theories”
ڈھاکہ ہوٹل مشرقی پاکستان میں ، اس کا بیج خود قائد اعظم نے بویا تھا ،

” پاکستان کی قومی زبان اردو ہوگی ، صرف اردو”

یہ بیج 1971 دسمبر میں ایک تناور درخت بنانے کے لئے ۔ "لوہے کے ھاتھ” نے کام دکھایا ، میں نے یہ جملہ تاریخی کتابوں اور اخباروں میں پڑھا ، لیکن اس کی تلخی آج بھی ، "بنگلہ دیشی ” محسوس کرتے ہیں ۔

بلوچستان میں ، پٹھان، بروہی (جن سے ان کی زمین بلوچوں نے چھینی) ، آرمینیا اور حبشہ سے آئے ہوئے مہاجر بلوچ ، اور سندھی بلوچ ۔ پانچ بڑی قومیں ، بلوچستان کا حصہ ہیں ۔ ان میں آبادکار شامل نہیں جنہوں نے ان پانچوں قوموں ، کی ترقی میں اپنا حصہ ڈالا ۔
اس فورم میں بڑے بڑے سٹریجک سٹڈی کے ماہر ، مستقبل کی پلاننگ کے معمار اور فہم و ادراک و دانش و تدبر رکھنے والے ھضرات موجود ہیں ۔ لیکن اگر :

” conspiracy theories” سے نکل کر اگر ، بلوچستان کو پانچ بڑے انتظامی صوبوں میں تبدیل کر دیا جائے ۔ تو شائد اس امریکی نقشے ، کو صرف کاغذات کی حد تک ہی رہنا پڑے گا ۔

چھوٹا منہ بڑی بات :

بصورت دیگر یہ نقشہ ، اسی طرح اپنی تکمیل کو پہنچے گا ۔

 
1 تبصرہ

Posted by پر اکتوبر 17, 2013 in Uncategorized